تین ملکی سیریز: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دے دی
ٹرائی سیریز میں پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 208 رنز کے تعاقب یو اے ای کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی، صائم ایوب کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی