پاکستان کے امپائر علیم ڈار سے سلیکشن کمیٹی کے رکن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار مستعفی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم ڈار نے اہلخانہ سے مشاورت کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے وہ اکتوبر 2024 سے سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے میں سری لنکا کو 5 رنز سے ہرا کر بھی ایونٹ سے باہر ہوگئی اور نیوزی لینڈ کی ٹیم بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان نے ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز، امریکا، نمیبیا اور سری لنکا کو شکست دی جبکہ روایتی حریف بھارت اور انگلینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی