Sports

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا ئے ہیں اور ہندوستان کو 128 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ ہندوستان نے سوریہ کمار یادو کی کپتانی اننگز کے بدولت اس ہدف کو 15.5 اوورز میں حاصل کرلیا ۔ سوریہ کمار یادو نے چھکا لگا کر ٹیم انڈیا کو جیت دلائی ۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments