ممتا بنرجی کو ماں کہنے پر سوکانت نے ہندو مہاسبھا کے رہنما کا مذاق اڑایا
اکھل بھارت ہندو مہاسبھا مغربی بنگال کے صدر چندرچوڑ گوسوامی نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ وہ ریاستی بی جے پی صدرسوکانت مجمدار کے خلاف پولیس میںشکایت درج کرائیں گے۔ چندر چوڑ کا دعویٰ ہے کہ وہ ممتا بنرجی کی طرف سے بلائی گئی نبانا کی میٹنگ میں گئے تھے