Read in Urdu
Read in Hindustani
Home
Latest
Kolkata
Bengal
National
International
Sports
Activities
Entertainment
Socials
Book Ad
vertisement
International
گرین لینڈ تنازع، فرانسیسی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز شمالی او قیانوس روانہ
International
امریکہ اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ پر تناؤ کے دوران فرانسیسی بحریہ کے چارلس ڈی گال طیارہ بردار بحری جہاز نے منگل کو بحر اوقیانوس کا سفر کیا ہے۔
دو سال سے زیادہ کی رکاوٹوں کے بعد سکولوں کا سامان غزہ منتقل
International
اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے قائم ادارے 'یونیسکو' کی طرف سے منگل کے روز بتایا گیا ہے کہ دو سال سے طویل عرصے پر پھیلی جنگ کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ غزہ کے بچوں کے لیے تعلیم سے متعلق اشیاء اور دیگر ضروریات منتقل ہو سکی ہیں۔
روس اور چین کا اسٹریٹجک دفاعی اتحاد، مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
International
ماسکو (27 جنوری 2026): روس اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وینزویلا اور ایران جیسی پیشرفت پر مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
یورپی ملک نے لاکھوں تارکین وطن کو خوش کر دیا، قانونی حیثیت دینے کا اعلان
International
یورپی ملک اسپین نے حیرت انگیز اقدام کے طور پر لاکھوں تارکین وطن کو اجازت نہ ہونے کی قانونی حیثیت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔
سعودی عرب نے ایران کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کو مسترد کردیا
International
سعودی عرب نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت، اشتعال انگیزی کو مسترد کردیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی
International
ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی، ایرانی کرنسی ٹریکنگ ویب سائٹس کا کہنا ہے کہ ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال 15 لاکھ کا ہوگیا۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق آج ایران میں ایک ڈالر 15 لاکھ ایرانی ریال کے برابر آگیا ہے، ایرانی مع
مصری دار الافتاء نے قرآن مجید کی تفسیر کیلئے اے آئی کے استعمال کو ممنوع قرار دیدیا
International
مصری دار الافتاء نے قرآن مجید کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت اپلیکیشنز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا۔
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
International
پیرس: فرانس کے ایوانِ زیریں میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا بل منظور کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ تاہم اس قانون کے نفاذ کے لیے سینیٹ سے منظوری ابھی باقی ہے۔
شمالی کوریا نے میزائل داغا ہے جو غالب گمان ہے کہ بیلسٹک ہے : جاپان
International
جاپانی کوسٹ گارڈ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل ہے۔
امریکا میں برفانی طوفان: مختلف حادثات میں ہلاکتیں 30 ہوگئیں
International
امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔
ٹرمپ کا جنوبی کوریا پر 25 فیصد ٹیرف بڑھانے کا اعلان
International
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کی مصنوعات پر ٹیرف 15 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے پر بروقت عملدرآمد نہیں کیا۔
صدر ٹرمپ کی ایران کو دھمکیوں اور جنگی ماحول میں امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
International
امریکہ نے ایران میں جاری مظاہروں کے دوران پیدا کشیدگی کے باعث صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے اگلے مرحلے کی صورت اپنا بحری بیڑہ 'ابراہم لنکن' مشرق وسطی پہنچا دیا ہے۔ 'ابراہم لنکن' نامی یہ بحری بیڑہ امریکہ کے چند بڑے اور جدید ترین طیارہ بردار جنگی جہ
یورپ امریکا کے بغیر اپنا دفاع کر سکتا ہے تو یہ اس کا خواب ہے: نیٹو چیف
International
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں۔ مارک روٹے نے یورپی قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یورپ یا یورپی یونین امریکا کے بغیر خود کو محفوظ رکھ سکتی ہے ت
کینیڈا: موسم سرما کا شدید طوفان، نظام زندگی مفلوج
International
کینیڈا میں موسم سرما کے شدید طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، شدید برفانی طوفان نے صوبے اونٹاریو کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ٹورنٹو اور اونٹاریو کے جنوبی علاقوں میں ایک فٹ سے زائد برف پڑی، ٹورنٹو میں 22 انچ تک ریکارڈ برف باری ہوئی،
علاقائی استحکام کے لیے سعودی عرب کے امارات کے ساتھ تعلقات ’انتہائی اہم‘ ہیں: سعودی وزیر خارجہ
International
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ یمن سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا انخلاء سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لیے ایک ’بنیادی پتھر‘ ہے جو علاقائی استحکام میں مددگار ثابت ہو گا۔
{{ a.title }}
{{ a.category.name_en }}
{{ a.content_short }}
Trending Articles
No article is trending today.