یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر گاہ کے لیے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک جنگ کو مزید پھیلائے بغیر توانائی کی سپلائی بحال کرنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے جاری حالیہ جنگ کے تناظر میں فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کےلیے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ حکام کے مطابق کوئی ضمانت نہیں کہ فرانس اور اٹلی کے تہران کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھیں گے یا ایران بات کرنے پر آمادہ ہوگا۔ شبہ ہے کہ ایران تیل، گیس کی قیمتیں بڑھا کر ٹرمپ پر جنگ بندی کے لیے دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ براہِ راست ایران سے آبنائے ہرمز تک رسائی کے بارے میں بات نہیں کر رہا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی