برطانوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ قطر اور قبرص میں ٹائفون اور ایف 35 طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں برطانوی وزیر دفاع نے کہا کہ طیاروں نےبرطانوی مفادات کےدفاع میں گزشتہ رات پروازیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پروازیں قطر، قبرص، متحدہ عرب امارات، اردن، بحرین میں اتحادیوں کے دفاع کے لیے بھی کی گئیں۔ دوسری طرف برطانوی وزیر توانائی ایڈملی بینڈ نے کہا کہ آبنائے ہُرمُز کو کھلوانے کے لیے اتحادیوں سے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اس کا دوبارہ کھولنا ہم سب کے مفاد میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ تنازع کا خاتمہ ہی آبنائے ہُرمُز کو کھولنے کا سب سے بہتر اور یقینی طریقہ ہے، اس معاملے پر اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ برطانونی وزیر توانائی نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ کا ہفتوں اور مہینوں تک جاری رہنا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔
Source: social media
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments