بمراہ کے کمال کے بعد انگلینڈ کیخلاف انڈیا کی دوسری اننگ میں دو وکٹوں پر90 رن
لیڈز 22 جون :) ہندستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن اتوار کو دوسری اننگز میں بارش کی وجہ سے کھیل روکے جانے پر دو وکٹوں پر 90 رنز بنا لیے ہیں۔ دوسری اننگز میں بلے بازی کرتے ہوئے کے ایل راہل (47 ناٹ آوٹ) اور شبھمن گل (6 ناٹ آوٹ) کریز پر موجود