آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے۔ آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ دو سنچریاں اسکور کرنے والے صاحبزادہ فرحان 8.5 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کے ول جیکس پہلے بھارت کے سنجو سیمسن دوسرے، جسپریت بمرا تیسرے اور نیوزی لینڈ کے ٹم سیفرٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے