دبئی: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل بھارت کے کھلاڑی شبھمن گل پریکٹس سیشن کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ شبھمن گل کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شبھمن گل تکلیف میں دکھائی دیے اور فزیو کے آنے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے۔ کپتان سوریا کمار یادیو اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بیٹر کے ساتھ گفتگو کرتے دکھائی دیے جو ان کے اوپننگ پارٹنر ابھیشیک شرما کے ساتھ تھے۔ تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ وقت میدان سے باہر گزارنے کے بعد گل واپس آئے اور پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کل ہوگا ۔ ایشیا کپ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو شکست دی جبکہ پاکستان نے عمان کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے یہ دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہوگا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی