بی جے پی ایم ایل اے نے کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج پر دباؤ ڈالنے کی کوشش، جج نے خود کو معاملے کی سماعت سے کیا الگ
مدھیہ پردیش کی سیاست میں اس وقت بھونچال آ گیا جب ہائی کورٹ کے ایک جج نے حکم نامے میں انکشاف کیا کہ بی جے پی کے ایم ایل اے سنجے پاٹھک نے عدالت کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔ جسٹس وِشال مشرا نے یکم ستمبر کو جاری کردہ اپنے حکم میں صاف طور پر لکھا ک