معروف ہدایتکار اور اسکرین رائٹر پریادرشن نے اداکار راجپال یادیو کو حال ہی میں 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں عبوری ضمانت ملنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہیں معصوم اور بےگناہ قرار دیا اور کہا کہ وہ ایک جال میں پھنس گئے تھے۔ فلم ہیرا پھیری کے ہدایتکار پریادرشن جنہوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں راجپال یادیو کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا، انہون نے راجپال یادیو کے ساتھ اپنی طویل دوستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں کئی برسوں سے جانتے ہیں اور ان کے مطابق وہ انڈسٹری کے سب سے مخلص لوگوں میں سے ایک ہیں۔ پریا درشن نے کہا کہ میں انہیں کئی سالوں سے جانتا ہوں اور میں کہوں گا کہ وہ بہت سیدھا انسان ہے، ان سے ہمارے تعلقات کبھی نہیں بدلیں گے۔ اگر کوئی اور ہوتا تو شاید اتنے لوگ مدد کے لیے آگے نہ آتے۔ بہت سے لوگ ان کی مدد کے لیے تیار ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ معصوم ہیں۔ یاد رہے کہ پریا درشن اور راجپال نے کئی ہندی کامیڈی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جن میں ہنگامہ، گرم مسالحہ، مالامال ویکلی، چھپ چھپ کے، بھاگم بھاگ، دھول اور بھول بھلیاں شامل ہیں۔
Source: social media
10 months ago
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
10 months ago
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
4 months ago
راجپال یادیو معصوم اور بےگناہ ہیں، ایک جال میں پھنس گئے تھے، پریا درشن
10 months ago
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
9 months ago
فلم دنگل کی اداکارہ زائرہ وسیم کا نکاح، تصاویر شیئر کردیں
10 months ago
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز

کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟
8 months ago
بغیر شور شرابہ کے دھرمیندر کی آخری رسومات ادا، صرف اہل خانہ اور بالی ووڈ ہستیاں رہیں موجود
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments