بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور ماضی کے اداکار، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سلیم خان نے اپنے خاندان کے کبھی بھی بیف (گائے کا گوشت) نہ کھانے کی وجہ بتادی۔ 90 سالہ سینئر مصنف سلیم خان نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے حال ہی میں اپنے خاندان کی روایات بشمول گائے کے گوشت کے نہ کھانے کے حوالے سے گفتگو میں کہا کہ ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کا خاندان ہندو تہوار بھی جوش و جذبے کے ساتھ مناتا ہے۔ انہوں نے کہا ان کے خاندان میں طویل عرصے سے گائے کا گوشت نہ کھانے کی روایت قائم ہے۔ اس کے ساتھ ہی تمام مذاہب کے احترام کے بارے میں بھی اظہار خیال کیا۔ انکا کہنا تھا کہ اندور (جہاں وہ پیدا ہوئے) کے زمانے سے آج تک ہم نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا۔
Source: Social media
سلمان خان کا کرکٹ اسٹیڈیم میں والدہ سے محبت کا اظہار
فلم سیارہ: حیدرآبادی مسلم لڑکے لڑکیوں کی تھیٹر میں بےشرمی وبے حیائی،آخر معاشرہ کدھر جارہاہے؟
فلم سیارہ 150 کروڑ روپے کے کلب میں شامل
سوشل میڈیا اسٹار عبدوروزق کو گرفتاری کے بعد رہائی مل گئی
سعودی فلم کمیشن نے پہلی بار آسکر انٹری کے لیے درخواستیں طلب کر لیں
آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
سعودی فلم کمیشن نے پہلی بار آسکر انٹری کے لیے درخواستیں طلب کر لیں
آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپردِ خاک
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا