کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ پر سونا اسمگلنگ کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) حکام کے مطابق 3 مارچ کو دبئی سے بنگلورو پہنچنے پر 32 سالہ اداکارہ کو ایئرپورٹ پر 14.8 کلو سونے کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ رانیا راؤ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس رینک افسر ’کے رام چندر راؤ‘ کی سوتیلی بیٹی ہیں۔ اس سے قبل رواں سال جولائی میں اداکارہ کو COFEPOSA ایکٹ کے تحت کم از کم ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ واضح رہے کہ اداکارہ کے پاس سے برآمد ہونے والے سونے کی قیمت تقریباً 12 کروڑ روپے بتائی گئی تھی۔
Source: Social media
دوران حج ایسا کیا ہوا تھا کہ محمد رفیع نے گلوکاری چھوڑ دی؟ بیٹے نے بتادیا
شاہ رخ اور سلمان کو بڑا اسٹار اور ان کے مقابلے میں خود ویٹر سمجھتا ہوں، عامر خان
’ادے پورفائلز‘ کے بعد لوجہاد، مبینہ اسلامی دہشت گردی اور مذہب تبدیلی پر مبنی امت جانی کی نئی فلم ’عائشہ‘ کا پوسٹر ریلیز
رانیا راؤ پر سونے کی اسمگلنگ کے کیس میں 102 کروڑ روپے جرمانہ عائد
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
کیکو شاردا نے کرشنا ابھیشیک سے بحث کے بعد کپل شرما شو چھوڑ دیا؟