اٹلی کی فوج نے اپنے بیان میں کویت میں واقع ایک امریکی-اطالوی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے ۔ اطالوی چیف آف ڈیفنس جنرل لوسیانو نے ایک بیان میں کہا کہ ’آج صبح علی السالم بیس کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حملے میں اطالوی ٹاسک فورس ایئر(ٹی ایف اے) کا وہاں موجود ریموٹ کنٹرول طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔‘ جنرل لوسیانو نے مزید کہا کہ تمام اہلکار محفوظ ہیں اور کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ حالیہ دنوں میں علاقے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی کی صورتحال کے پیشِ نظر ٹی ایف اے کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ