International

امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام

امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو طنز بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف سازش کرتے ہوئے پیوٹن اور کم جونگ کو میری نیک خواہشات پہنچائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ چین کے صدر بیرونی حملہ آور کو شکست دینے میں امریکی مدد کا اعتراف کریں۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پر ٹرمپ نے کہا کہ چین اور روس کی شمولیت کے ساتھ امریکا کے خلاف اتحاد بننے پر تشویش نہیں ہے۔ یوکرین تنازع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے بہت مایوس ہوا ہوں، یوکرین جنگ میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ کروں گا۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments