بغداد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’فوری طور پر عراق چھوڑ دیں۔‘ سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ’ایران اور اس سے منسلک عسکریت پسند گروپ عراق میں عوامی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہیں۔ یہاں حملے امریکی شہریوں، امریکی مفادات اور اہم بنیادی ڈھانچے کے خلاف ہوئے ہیں۔‘ انھوں نے عراق میں رکنے کا ارادہ رکھنے والے افراد پر زور دیا کہ وہ ایک بار پھر غور کریں۔ یاد رہے کہ سنیچر کے روز ہونے والے حملے میں سفارت خانے کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ امریکی سفارت خانے نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ’عراق کے آسمان پر میزائلوں، ڈرونز اور گولہ بارود کے مسلسل خطرے کے پیش نظر بغداد میں سفارت خانے یا اربیل میں قونصل خانے جانے سے گریز کریں۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ