لبنان پر بھی اسرائیلی حملوں کی نئی لہر میں رات سے اب تک حملوں میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو مارچ سے جاری حملوں میں ہلاکتوں کی کل تعداد 687 ہوگئی۔ اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والوں میں 90 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ اور ایران نے اسرائیل کے خلاف پہلا مربوط اور مشترکہ حملہ کیا، ایران نے اسرائیل پر مشترکہ حملے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل پر ڈیڑھ سو راکٹ فائر کئے گئے۔ حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے نواح میں ملٹری انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی