پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 128 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 3 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھ کے تحت ہوا، بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلادیش کو 32 اوور ز میں 243 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن میزبان ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے معاذ صداقت اور حارث رؤف نے 3، 3، شاہین شاہ آفریدی نے 2، محمد وسیم اور فہیم اشرف نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی۔ میچ میں آل راونڈ پرفارمنس پر معاذ صداقت بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 50 اوورز میں 274 رنز اسکور کیے تھے، معاذ صداقت 75، سلمان علی آغا 64 اور محمد رضوان 44 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے تھے۔ بنگلادیش کی طرف سے رشاد حسین اور مہدی حسن نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے