International

جان بولٹن نے ٹرمپ انتظامیہ کو ہدف تنقید بنالیا

جان بولٹن نے ٹرمپ انتظامیہ کو ہدف تنقید بنالیا

سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو ہدف تنقید بنالیا۔ جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کے لیے مکمل منصوبہ بندی نہیں کی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکا کی ناقص پلانگ کی علامت ہے۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر آگ برسانے کی دھمکی دی اور کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر کئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔ انہون نے مزید کہا کہ امید ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کےلیے چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، برطانیہ اور دیگر ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments