جی سیون ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے جلد ہتھیار ڈالنے کا دعویٰ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے جی 7 رہنماؤں کےاجلاس میں کہا کہ ایران ہتھیار ڈالنے کے قریب ہے، ایران کے پاس اب کوئی ایسا اعلیٰ عہدیدار باقی نہیں رہا جو ہتھیار ڈالنے کا اعلان کر سکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، کمرشل جہازوں کو آپریشنز شروع کرنے چاہئیں، ہمیں یہ کام مکمل کرنا ہوگا تاکہ 5 سال بعد ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ نہ ہو۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی