اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایران پر 200 سے زائد اہداف پر حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق کل ایران کے مغربی اور وسطی علاقوں میں 200 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جس میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے بڑے پیمانے پر 20 حملے کیے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں بیلسٹک میزائل لانچرز، فضائی دفاعی نظام، اسلحہ تیار کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم اسرائیلی حملوں میں ہونے والے نقصانات سے متعلق کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ