ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا 27 واں میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شاندار فارم میں ہیں، اس لیے شائقین ایک دلچسپ مقابلے کی توقع کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں کپتانوں نے ایک بار پھر مصافحہ نہیں کیا۔ پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی جبکہ بھارت نے دو بڑی تبدیلیاں کیں۔ سیمسن کی جگہ ابھیشیک اور ارشدیپ کی جگہ کلدیپ کو شامل کیا گیا ہے۔ ہندستانی ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب ابھیشیک پہلے ہی اوور میں پاکستانی کپتان سلمان آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ابھیشیک چار گیندیں کھیلنے کے بعد بھی اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے۔ ٹورنامنٹ میں وہ دوسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں۔ وہ اس سے قبل امریکہ کے خلاف صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ 9 اوور کے بعد ہندستان کا اسکور ایک وکٹ پر 88 ہے۔ کشن 77 رنز بنا کر صائم ایوب کا شکار بنے۔ تلک ورما 11 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
Source: scoial media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی