پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر ورلڈکپ ہاکی کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ مصر کے شہر اسمعاعلیہ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ سنسنی خیز رہا۔ تین کواٹر تک مقابلہ تین تین گول سے برابر تھا، چوتھے کواٹر میں پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور کپتان عماد بٹ نے گول کرکے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ پاکستان کی مجانب سے رانا وحید، ذکریا اور ندیم خان نے بھی گول کیے۔ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، پاکستان 6 پوائٹس کے ساتھ گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ آسٹریا کے خلاف کھیلے گی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی