برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر نئی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں جن میں برطانوی ایف-35 لڑاکا طیارے دکھائے گئے ہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ ان طیاروں نے اردن، عراق اور قطر کے اوپر ڈرون مار گرائے ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ برطانوی ایف-35 طیاروں نے کسی فعال آپریشن کے دوران اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ایف-35 ایک لڑاکا طیارہ ہے جسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اسے ڈھونڈنا یا ٹریک کرنا انتہائی مشکل ہو۔ وزارت کا کہنا ہے کہ برطانوی افواج ’خطے بھر میں شراکت داروں کا فعال طور پر دفاع کر رہی ہیں اور یہ مربوط دفاعی کارروائی کا حصہ ہے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ