Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار
زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار — November 15, 2026
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے جسٹس سیمنز کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے۔

جسٹن سیمنز افغانستان کے خلاف جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کوچنگ کے عہدے سے دستبردار ہوں گے۔

جسٹن سیمنز نے 2024 میں زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، وہ جنوبی افریقا واپس جا کر فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے خواہشمند ہیں۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn