Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش
روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش — November 15, 2026
روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کا کہنا ہے کہ یوکرینی قیادت سے حالیہ رابطوں میں امریکا نے نئی تجاویز پیش کیں۔

انہوں نے کہا کہ ان تجاویز میں سے بعض بریک تھرو کا ذریعہ بن سکتی ہیں جبکہ دیگر ایسی تجاویز بن کر سامنے آسکتی ہیں جن سے بقیہ خلا پُر ہوسکے گا۔

جیرڈ کُشنر نے کہا کہ فریقوں نے نجی طور پر مان لیا ہے کہ وہ رعایتیں دینے پر تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ علاقائی سیکیورٹی میں نیٹو کا اہم کردار ہے اس لیے یورپ کو امن عمل کے مذاکرات میں براہ راست شامل ہونا چاہیے۔

جیرڈ کُشنر نے مزید کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ ماسکو اور یورپی شراکت داروں کے درمیان براہ راست رابطہ ہو، سہ فریقی اگلے راؤنڈ کا ایجنڈا بھی تیار کیا جارہا ہے۔

روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر کا کہنا ہے کہ یوکرینی قیادت سے حالیہ رابطوں میں امریکا نے نئی تجاویز پیش کیں۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn