Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ریاض کی طرف داغے گئے 2 میزائل تباہ کردیے گئے

Admin
By Admin
Nov 15, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

ریاض کی طرف داغے گئے 2 میزائل تباہ کردیے گئے
ریاض کی طرف داغے گئے 2 میزائل تباہ کردیے گئے — November 15, 2026
سعودی اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے دارالحکومت ریاض کی طرف داغے گئے دو میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میزائل تباہ ہونے کے بعد ریاض میں خطرے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

اتحادی فورس کے ترجمان ترکی المالکی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر میزائل کو روکے جانے کی اطلاع دی، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

سعودی اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے دارالحکومت ریاض کی طرف داغے گئے دو میزائلوں کو تباہ کردیا گیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn