Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اٹلانٹا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی۔ ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ2026کے فائنل میں پہنچ گیا سسنسی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن نے انگلینڈ کو1- 2سے ہرا دیا۔ دفاعی چیمپئن نے 2 گول اسکور کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔عالمی ایونٹ کے سیمی فائنل میں حریفوں کے درمیان سخت اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم دوسرے ہاف میں ارجنٹینا نے ملنے والے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول اسکور کیے، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول فرنانڈس نے85ویں منٹ میں اسکور کیا، جبکہ دوسرا اور فیصلہ کن گول مارٹینز نے کیا۔ انگلینڈ کا واحد گول انتھونی گورڈن نے میچ کے55ویں منٹ میں اسکور کیا، فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کا ٹکراؤ اسپین سے اتوار کو ہوگا۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

8 months ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

9 months ago

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

10 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments