ٹاروبا ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کو پہلی اننگز میں 311 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ میزبان ٹیم نے دوسرے دن 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز سے دوبارہ شروع کی تو مہمان بولرز نے تباہی مچا دی اور پوری ٹیم کو 117 رنز کے اضافے سے پویلین بھیج دیا۔ شےہوپ 92 اور کیوم ہوج 84 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ شمار جوزف نے 23، چندرپال اور جینگو نے 21،21 رنز بنائے۔ جسٹن گریوز15، برینڈن کنگ12 اور روسٹن چیز 10رنز بنا سکے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمدعلی نے 50رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمدعباس نے3، خرم شہزاد نے 2 اور عامرجمال کی ایک وکٹ لی۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
1 week ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments