Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

National

’نیٹ‘ امتحان ایک اور جان لے گیا، دلبرداشتہ طالبہ کی خودکشی

ریاست مہاراشٹر میں ’نیٹ‘ امتحان کی تیاری کرنے والی ایک طالبہ انکیتا سانگلے نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ اہل خانہ کے مطابق انکیتا میڈیکل کے اس مقابلے کے امتحان میں محض 166 نمبر حاصل کرنے کے بعد سے شدید ذہنی تناؤ اور صدمے کا شکار تھی۔ میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ہفتے کے روز شام ساڑھے چار بجے کے قریب انکیتا کو اس کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔ پولیس کو تلاشی کے دوران مراٹھی زبان میں لکھا گیا ایک سوسائیڈ نوٹ ملا۔ اپنے آخری خط میں انکیتا نے لکھا، ’آپ لوگوں نے مجھ سے بہت پیار کیا، لیکن میں آپ کی ایک خواہش بھی پوری نہ کر سکی۔ امی! آپ نے ہر مشکل میں ایک دوست کی طرح میرا ساتھ دیا۔ بھائی! آپ نے تو مجھے امی اور ابو سے بھی زیادہ پیار کیا۔ میری اس حرکت کے ذمہ دار آپ ہرگز نہیں ہیں۔‘ اس نے مزید لکھا، ’جب میں نیٹ کی تیاری کر رہی تھی، تب آپ سب نے میرے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دی، لیکن میں ناکام ہو گئی اور آپ کے خواب پورے نہ کر سکی۔ بھائی! میرے بعد امی اور ابو کا بہت خیال رکھنا، انہیں کسی چیز کی کمی نہ ہونے دینا۔ مقامی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in National

بریلی میں جُمعہ کی نماز کے بعد ہنگامہ، ’آئی لو محمد‘ پوسٹر تنازع پر پولیس کا لاٹھی چارج، حالات کشیدہ

10 months ago

وقف قانون پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات پر لگائی روک

بھارت میں آج لگے گا چاند گرہن، اتنے بجے شروع ہوگا “سوتک” کال

آنکھ کھلتے ہی مہنگائی کا دھچکا، تیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتیں بڑھا دیں

9 months ago

سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب قرار دیے گئے

جی ایس ٹی میں اب 5 فیصد اور 18 فیصد کے دو سلیب، 22 ستمبر سے لاگو ہوں گے

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments