اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو نے آئی سی سی پراسیکیوٹر کی برطرفی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو ہٹائے جانے کو سراہا ہے۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ "میں کریم خان کو ہٹانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں جس کی حمایت ممالک کی بھاری اکثریت نے کی ہے۔” نیتن یاہو نے کہا کہ کریم خان نے ان کے اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے لیے گرفتاری کے وارنٹ طلب کیے یہ اقدام توجہ ہٹانے اور اسرائیل کی مخالفت کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔ آئی سی سی کی گورننگ باڈی اسمبلی آف سٹیٹس پارٹیز نے جمعے کو ایک ماتحت خاتون عملے کے رکن کے ساتھ جنسی بدتمیزی کے الزامات کے بعد خان کو برطرف کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ کریم خان نے الزامات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے مئی 2024 میں غزہ میں جنگی جرائم پر نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری طلب کیے تھے۔
Source: Admin
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
10 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
10 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
4 months ago
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments