Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

Sports

ہندستان نے ٹی 20 میں نمبر ون رینکنگ دوبارہ حاصل کی

ہرارے ، 26 جولائی: ہندستان نے زمبابوے کے خلاف ابتدائی دو ٹی 20 میچ جیت کر ٹی 20 رینکنگ میں نمبر 1 کی جگہ پھر سے حاصل کر لی ہے ۔ہندستان نے انگلینڈ کے خلاف پچھلی سیریز میں 0-4 کی ہار کے ساتھ ٹی 20 میں اپنی نمبر ون رینکنگ گنوا دی تھی، لیکن زمبابوے کے خلاف ابتدائی دو میچوں میں شاندار جیت نے انہیں سرفہرست مقام پھر سے حاصل کرنے میں مدد کی ہے ۔ ہندستان نے اس سیریز میں اب تک دونوں میچ آسانی سے جیتے ہیں۔ پہلے ٹی 20 میچ میں، ویبھو سوریہ ونشی نے 18 گیندوں میں نصف سنچری جڑ کر ہندستان کو سات وکٹوں سے جیت دلائی۔ دوسرے میچ میں، ایشان کشن نے 44 گیندوں میں 81 رن بنائے اور تلک ورما نے 29 گیندوں میں ناٹ آ¶ٹ 60 رن بنائے ، جس سے ہندستان نے 90 رنوں سے جیت حاصل کر کے 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in Sports

مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟

9 months ago

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

1 week ago

پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

8 months ago

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments