فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی جانب سے ارجنٹینا فٹ بال فیڈریشن کے صدر کلاڈیو تاپیا کو بھیجا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فیفا اسپین کے خلاف فائنل میچ کے خاتمے پر گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی ہاتھا پائی کی باضابطہ تحقیقات کر رہا ہے۔ اپنے خط میں جیانی انفینٹینو نے 19 جولائی 2026 کو کھیلے گئے فائنل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا، ’ارجنٹینا نے اسپین کے خلاف ایک سنسنی خیز فائنل کے بعد فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سلور میڈل حاصل کیا۔ میں ارجنٹائن فٹ بال کی اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘ انہوں نے یہ بھی لکھا، ’ارجنٹینا کی ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی اس ٹورنامنٹ کو یادگار بنانے کا سبب بنی۔ کھلاڑیوں اور ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی کی محنت، پیشہ ورانہ انداز اور کھیل سے محبت ہی اس کامیابی کی بنیاد ہے۔‘ خیال رہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں اضافی وقت کے دوران اسپین کے ہاتھوں شکست کے بعد گراؤنڈ میں ماحول کشیدہ ہو گیا تھا، جہاں ہسپانوی ٹیم کی ٹرافی اٹھانے کی تقریب کے وقت ارجنٹینا کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے پیٹھ موڑ لی تھی اور میچ کے بعد کھلاڑیوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔ فیفا فی الوقت اس واقعے کی تفتیش کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے اختتام پر میڈل ہولڈرز ٹیموں کو فیفا کی جانب سے رسمی مبارکباد کے خطوط بھیجنا ایک روایت ہے۔
Source: Admin
9 months ago
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
1 week ago
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
4 months ago
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
4 months ago
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
9 months ago
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
8 months ago
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

10 months ago
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
1 month ago
فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کی پاناما کے خلاف فتح، انگلینڈ اور گھانا کا میچ برابر ہوگیا
9 months ago
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
10 months ago
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments