سر زمین بانکڑہ میں ادارہ محفل خوش رنگ کی نعتیہ نشست و جلسہ استقبالیہ
ٹکیہ پاڑہ ہوڑہ کا متحرک ادبی ادارہ محفل خوش رنگ کے زیر اہتمام مورخہ 18, جولائی بروج جمعہ بوقت تین بجے سہ پہر منڈل پاڑہ بانکڑہ ہوڑہ میں مناسک حج ادا کر کے اپنے گھر الحاج محمد واجد کے لوٹنے پر ان کے استقبال میں ان کی رہائش گاہ پر ایک نعتیہ نش