Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار

Admin
By Admin
Nov 05, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار — November 05, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور شپ کی آفر ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق لیجنڈری آل راؤنڈر نے پی سی بی کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹرز کو اے پی ایل کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی اسی پالیسی کے پیشِ نظر وسیم اکرم نے اے پی ایل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور شپ کی آفر ہوئی تھی۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn