Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Admin
By Admin
Nov 05, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان — November 05, 2026
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو 18 سال کی عمر میں پرتگال کی قومی ٹیم میں منتخب ہوئے تھے، ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ساتھ رونالڈو کا تقریباً 23 سالہ بین الاقوامی کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے انڈر 15 سے سینئر قومی ٹیم تک تقریباً 25 سال پرتگال کی نمائندگی کی۔

کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کے لیے 234 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور ریکارڈ 146 گول کیے۔

وہ بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے اور سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا عالمی ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn