شمالی کوریا نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ اور کروز میزائل حملے کی مشقیں کی ہیں۔
شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق فضائی دفاعی نظام کے تجربے سے میزائل میں استعمال ہونے والے نئے مواد، ملٹی پل گائیڈنس موڈز اور میزائل کی تکنیکی خصوصیات اور پائیداری کی تصدیق ہوئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ہی نظام کی اہداف کو پہچاننے اور ان کا تعاقب کرنے کی صلاحیت کی بھی توثیق ہوئی۔
شمالی کوریا نے ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کا تجربہ اور کروز میزائل حملے کی مشقیں کی ہیں۔...
Source: Admin