Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے، منتظمین

Admin
By Admin
Sep 15, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے، منتظمین
گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے، منتظمین — September 15, 2026
گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے۔ دونوں رنرز دوڑ کے دوران اچانک گر پڑے تھے۔

ریس کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گریٹ نارتھ رن میں 63 ہزار رنرز نے شرکت کی تھی۔

منتظمین کے مطابق دونوں رنرز کا تعلق شمال مشرقی انگلینڈ سے تھا اور وہ 13.1 میل طویل ہاف میراتھن میں شریک تھے۔

ریس منتظمین کا کہنا ہے کہ طبی ٹیموں کی بھرپور کوششوں کے باوجود دونوں رنرز جانبر نہ ہوسکے، موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

خیال رہے کہ گریٹ نارتھ رن دنیا کی سب سے بڑی ہاف میراتھن قرار دی جاتی ہے۔ رواں سال گریٹ نارتھ رن کا نیوکاسل سے ساؤتھ شیلڈز تک 45واں ایڈیشن منعقد ہوا تھا۔

گریٹ نارتھ رن کے دوران دو 25 سالہ رنرز چل بسے۔ دونوں رنرز دوڑ کے دوران اچانک گر پڑے تھے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn