Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

بنگلادیش کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز عائد

Admin
By Admin
Sep 01, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

MAMATA BANERJEE KA BADA ELAAN, BJP KI TANA SHAHI NA RUKI TOH DELHI MEIN KARENGI DHARNA

بنگلادیش کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز عائد
بنگلادیش کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز عائد — September 01, 2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔

بی سی بی اعلامیہ کے مطابق مخلص الرحمان، ذاکر حسن اور رقیب الاسلام سنی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ مخلص الرحمان پر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 12ویں ایڈیشن میں میچ فکسنگ کی کوشش کا الزام ہے۔

بی سی بی کے مطابق انٹیگریٹی یونٹ نے مخلص الرحمان کو آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 4 شقوں کے تحت چارج کیا۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ تینوں افراد پر بی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

خیال رہے کہ بی سی بی نے مئی میں بھی 4 افراد کے خلاف اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تھی۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز عائد کردیے گئے ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn