Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا، ایران

Admin
By Admin
Sep 07, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

GANGA AUR SON NADI KA PANI BADHA, BIHAR KE KAI ILAQON MEIN FLOOD JAISI SITUATION

ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا، ایران
ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا، ایران — September 07, 2026
ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا ہے۔

ایران اور عمان کے درمیان دستخط آئندہ چند روز میں ہوں گے۔

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کےسیکرٹری محسن رضائی نے ایک بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے باہر پابندی والے زون کا آئندہ چند روز میں اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نیا زون امریکی ناکہ بندی کی لائن سے شروع ہو کر خلیج تک پھیلے گا۔

محسن رضائی کا کہنا تھا کہ نئے زون میں داخل ہر بحری جہاز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر عمان سے اتفاق ہوگیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn