امریکی شہر میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ فائر بریگیڈ کی 60 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
حکام کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے کے بعد تمام پروازیں روک دی گئیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق کارگو طیارہ پورٹو ریکو سے میامی پہنچا تھا۔
امریکی شہر میامی میں کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے ٹکرا گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments