ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔
میچ روک کر ایمپائر سے کہا کہ یہاں اس قدر سخت بو آرہی ہے، یہاں کوئی چرس پی رہا ہے۔
جس پر ایمپائر نے کہا کہ جیسی چاہیں سگریٹ پیئیں مگر ٹینس کورٹ کے اطراف ایسا نہ کریں۔
ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود کسی شخص کے چرس پینے سے پریشان ہوگئیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments