Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر

Admin
By Admin
Sep 05, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

DO YOU know the City of Joy

مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر
مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر — September 05, 2026
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے دورے پر گئے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کے لیے 4 نکاتی حکمتِ عملی پر زور دیا گیا۔

مصری صدر سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین امن اور استحکام کے لیے ڈائیلاگ کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین مشرقِ وسطیٰ کا اہم مسئلہ ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع تعاون پر مبنی دیرپا سیکیورٹی کا نظام قائم کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترقی کے حصول کے لیے مضبوط اور بین الاقوامی رابطے بڑھائے جائیں۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn