دبئی، 6 ستمبر: ہرشیتا سماراوکرما کی ناٹ آ¶ٹ 48 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے اتوار کو گروپ بی کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
بنگلہ دیش کو 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز تک محدود کرنے کے بعد سری لنکا نے 19.2 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بنا کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی اور آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔
نیلاکشیما سلوا نے 18 رنز اور کا¶شینی نوتیا نگنا نے ناٹ آ¶ٹ 11 رنز بنا کر سماراوکرما کا بھرپور ساتھ دیا۔ سماراوکرما نے 37 گیندوں پر ناٹ آ¶ٹ 48 رنز کی میچ فاتح اننگز کھیلی، جس میں چار چوکے اور دو چھکے شامل تھے ۔
دبئی، 6 ستمبر: ہرشیتا سماراوکرما کی ناٹ آ¶ٹ 48 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے اتوار کو گروپ بی کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایش...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments