Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پاکستان، بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Admin
By Admin
Nov 13, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

پاکستان، بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان، بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا — November 13, 2026
پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی، سیمی فائنل میں بنگلا دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ۔9 وکٹوں سےشکست دی

بنگلا دیش نے ٹاس کر پہلے بیٹنگ کی لیکن بیٹرز پاکستان بولرز کے آگے بے بس ہوگئے اور بنگلا دیش کی پوری ٹیم 32ویں اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے رضوان االلہ نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جواب میں پاکستان نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان کے بیٹر حیام خان نے 69 اور عثمان خان نے 64 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

یفتے کو ایشیا کپ انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت مدمقابل ہوں گی، بھارت نے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان کو شکست دی۔

پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی، سیمی فائنل میں بنگلا دیش کو یکطرفہ مقابلے ک...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn