Akhbar-e-Mashriq

Akhbar-e-Mashriq

Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

تہجد پڑھ کر آیا تھا کامیابی ملی، ثاقب خان

Admin
By Admin
Nov 13, 2026
Listen to Article Audio Narration
Loading narration audio... Playing • Tap to pause Tap play to listen to this story

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

تہجد پڑھ کر آیا تھا کامیابی ملی، ثاقب خان
تہجد پڑھ کر آیا تھا کامیابی ملی، ثاقب خان — November 13, 2026
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر ثاقب خان نے شاندار بولنگ کا راز بتا دیا۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کو تہس نہس کرنے والے فاسٹ بولر ثاقب خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں تہجد پڑھ آیا تھا اور کامیابی ملی، اللہ سے مانگتا ہوں مجھے وکٹ چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیبیو پر سات وکٹیں حاصل کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔

ثاقب خان نے کہا کہ میرے پسندیدہ فاسٹ بولرز جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین اور انگلینڈ کے جیمی اینڈرسن ہیں۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں تاخیر سے آیا ہوں لیکن وہ کہتے ہیں کہ دیر آید درست آید۔

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر ثاقب خان نے شاندار بولنگ کا راز بتا دیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کو تہس نہس کرنے والے فاسٹ بولر ثاقب خان نے پریس کانفرنس میں کہا ک...

Source: Admin
Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn