Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

اداکار مارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا کھلا خط

Admin
By Admin
Sep 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIRBHUM MEIN MAMATA BANERJEE KI BHATIJI KI MAUT, GHAR KE KAMRE SE MILA BAODY

اداکار مارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا کھلا خط
اداکار مارک روفالو کی حمایت میں 180 سے زائد یہودی شخصیات کا کھلا خط — September 03, 2026
مارول اداکار مارک روفالو پر یہود مخالف خیالات کے الزامات کے بعد 180 سے زائد یہودی فنکاروں، مصنفین اور شوبز شخصیات نے ان کے حق میں کھلا خط جاری کردیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ یہود دشمنی کے بے بنیاد الزامات کو جنگ، اشرافیائی حکمرانی اور مصنوعی ذہانت کی بالادستی کے دفاع کے لیے استعمال کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔

خط پر ہنّا آئن بائنڈر، جوئل کوئن، ٹوڈ ہینز، ایلان گلیزر، ٹونی کشنر، ایما سیلگ مین، جین شون برن اور والیس شان سمیت دیگر اہم شخصیات نے دستخط کیے۔

مارک روفالو نے 21 اگست کو پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے ممکنہ انضمام کو ہالی ووڈ کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے ایلیسن خاندان پر فلسطینیوں کے خلاف ’’نسل کشی‘‘ میں شریک ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔

روفالو نے اوریکل کے اسرائیلی فوج سے تعلقات کی جانب بھی توجہ دلائی تھی۔

خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ غزہ میں جاری صورتحال اور ہالی ووڈ کے معاملات کے درمیان تعلق کی نشاندہی کرنا یہود دشمنی نہیں بلکہ یہودی اخلاقی ذمہ داری کا تقاضا ہے۔

مارول اداکار مارک روفالو پر یہود مخالف خیالات کے الزامات کے بعد 180 سے زائد یہودی فنکاروں، مصنفین اور شوبز شخصیات نے ان کے حق میں کھلا خط جاری کردیا۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn