Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

ایرانی صوبے کرمان شاہ پر امریکی حملے میں 12 شہری شہید

Admin
By Admin
Sep 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BHAGALPUR MEIN GANGA KE TEZ BAHAV MEIN SAMA GAYA 100 SAAL PURANA DURGA MANDIR

ایرانی صوبے کرمان شاہ پر امریکی حملے میں 12 شہری شہید
ایرانی صوبے کرمان شاہ پر امریکی حملے میں 12 شہری شہید — September 03, 2026
گزشتہ رات ایران کے مختلف علاقوں پر امریکی فضائی حملوں میں 12 شہری اور 7 فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 70 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی صوبے کرمانشاہ پر امریکی حملے میں پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے 4 اہلکارجبکہ لاوان جزیرے پر حملے میں نیم فوجی دستے بسیج کے 3 اہلکار شہید ہوئے۔

صوبہ خوزستان میں امریکی میزائل حملوں میں 7 افراد شہید اور 8 زخمی ہوئے، جبکہ ہرمزگان کے شہر سیرک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں بچے سمیت 5 افراد شہید اور 68 زخمی ہوئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اہواز، چابہار، قشم اور بندر عباس میں بھی دھماکے سنے گئے، جبکہ جیرفت ایئرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

خلیج فارس کے ساحل پر واقع اہم گیس مرکز عسلویہ میں بھی دھماکے ہوئے۔

گزشتہ رات ایران کے مختلف علاقوں پر امریکی فضائی حملوں میں 12 شہری اور 7 فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 70 سے زائد افراد زخمی ہیں۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn