Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

امریکا مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ چاہتا ہے، رپورٹ

Admin
By Admin
Sep 03, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

DELHI MEIN SFA KA PROTEST, GANG-RAPE CASE MEIN ACTION KI MAANG

امریکا مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ چاہتا ہے، رپورٹ
امریکا مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ چاہتا ہے، رپورٹ — September 03, 2026
برطانوی خبر ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ لگی رہے تاہم نومبر انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آسکتی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ کے معاون چاہتے ہیں کہ نومبر تک ایران جنگ نہ بڑھے تاکہ ری پبلکنز انتخابات نہ ہاریں۔

برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشنز تک ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے کہ ایران پر اقتصادی دباو بڑھایا جائے۔

برطانوی خبر ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز تک ہلکی پھلکی ایران جنگ لگی رہے تاہم نومبر انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آسکتی ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn